خوش آمدید

االحمد اللہ، دادا بریانی لانڈھی نمبر ۱ کا بہت تیزی سے مقبول ہوتا ایک کامیاب بریانی سینٹر ہے، ہم آپ کے بہت شکر گزار ہیں کہ آپ نے دادا بریانی کو بہت پسند کیا اور اسے سب سے منفرد بنایا۔

ہمارا مقصد: دادا بریانی کی پہلی ترجیح آپ کو ذائقہ وہ فراہم کرنا جو آپ چا ہیں۔۔۔ دادا بریانی کا خالص مقصد آپ کو عمدہ چاول سے بنے بہترین اور ذائقہ دار بریانی صاف ستھرے ماحول میں مناسب قیمت میں فراہم کرنا ہے۔

تو انتظار کیسا، جلدی دادا بریانی تشریف لائیں اور اپنی بھوک مٹائیں۔

دادا بریانی – ذائقہ وہ جو آپ چاہیں۔۔۔

Loading...